ٹائروں اور ٹیوبز کی درآمدات میں مئی کے دوران 63.25 فیصدکمی ہوئی، شماریات بیورو
اسلام آباد(آن لائن)مئی 2019ء کے دوران ٹائروں اور ٹیوبز کی ملکی درآمدات میں63.25 فیصد کی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق مئی2019ء کے دوران درآمدات کا حجم 8.1 ملین ڈالر تک کم ہوگیا۔ جبکہ مئی 2018ء کے دوران ٹائرز اور ٹیوبز کی قومی درآمدات کا حجم 22.1… Continue 23reading ٹائروں اور ٹیوبز کی درآمدات میں مئی کے دوران 63.25 فیصدکمی ہوئی، شماریات بیورو











































