ایسی تبدیلی تو کسی کے وہم و گمان میں نہ تھی پاکستانیوں کیلئے انتہائی کم قیمت گاڑی متعارف کرا دی گئی

9  ستمبر‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں یونائیٹڈ موٹرز نے اپنی نئی گاڑی ’’براوو ‘‘ متعارف کرادی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یونائیٹڈ موٹر پرائیوٹ لمیٹڈ نے اپنے کاروبار کا آغاز موٹر سائیکل سے کیا جس نے دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کے ریکارڈ قائم کر دیئے ۔ یونائیٹڈ موٹرز نے اپنی نئی گاڑی 800cc’’براوو ‘‘ کو مارکیٹ میں لانچ کر دیا ہے ۔ یونائیٹڈ کمپنی کے مالک نے نجی رزنامہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری اس گاڑی میں بڑی گاڑیوں کی سہولیات موجود ہیں ،

ان کا کہنا تھا کہ اس میں پاور اسٹیرنگ ، لائے رم ، ایل سی ڈی ، پائور ونڈواور فولڈنگ سمیت تمام سہولیت موجود ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اللہ پاک پر یقین ہے کہ ہماری یہ گاڑی کامیاب ہو گی اور عوام میں مقبولیت بھی اختیار کر جائے گی ۔ براوو کی قیمت سے متعلق یونائیٹڈ کمپنی کے مالک کا کہنا تھا کہ چونکہ میں فیچرز تمام بڑی گاڑیوں والے دیئے گئے ہیں اس لیے اس کی قیمت 8لاکھ 50ہزار روپے رکھی گئی ہے ۔ ہم نے اس گاڑی کو مڈل طبقہ کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…