جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کر دیا

datetime 16  مئی‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا گیا جبکہ بشری بی بی نے خون دینے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم پر اڈیالہ جیل میں شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر فیصل سلطان کی نگرانی میں طبی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کیا جبکہ پمز اسپتال کے عملے نے ضروری بلڈ ٹیسٹ کیلئے خون کے نمونے بھی حاصل کئے۔

اس دوران ڈاکٹر فیصل سلطان اور بانی پی ٹی آئی کے اصرار کے باوجود بشری بی بی خون کے نمونے دینے کیلئے راضی نہ ہوئی۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹس اور ڈاکٹر وں کی تحریری رائے احتساب عدالت میں پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…