بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سلمان خان شادی کی پیشکش کر چکے ہیں، شرمین سیگل

datetime 17  مئی‬‮  2024 |
شرمین سیگل

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ شرمین سیگل نے کہا ہے کہ سلمان خان انہیں شادی کی پیشکش کر چکے ہیں۔اداکارہ نے یہ انکشاف ایک انٹرویو میں اس وقت کیا جب میزبان نے ان سے سوال کیا کہ کسی ایسی مشہور شخصیت کا نام بتائیں جن سے آپ انڈسٹری میں آنے سے پہلے ملی ہوں؟شرمین سیگل نے اپنے بچپن کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ فلم ہم دل دے چکے صنم کے سیٹ پر سلمان خان سے پہلی ملاقات ہوئی۔اداکارہ نے کہا کہ سلمان خان نے انہیں مذاق میں شادی کی پیشکش کی تھی اور اس وقت ان کی عمر صرف دو سال تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ سلمان خان نے شادی کیلئے پروپوز کرتے ہوئے کہا کیا تم مجھ سے شادی کرو گی؟ جس کے جواب میں، میں نے، نہیں کہہ کر انکار کردیا تھا۔شرمین نے مزید وضاحت کی کہ اس وقت میں شادی کا مطلب سمجھنے کے لیے بہت چھوٹی تھی اور ہر بات کے جواب میں نہیں ہی کہتی تھی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…