اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا

datetime 16  مئی‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)سولر پینلز کی قیمتیں گرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر سے بڑھنا شروع ہو گئیں ہیں ،7سے 15کلو واٹ سسٹم کی قیمت میں 25سے 50ہزار روپے کا اضافہ ہو گیاجبکہ مارکیٹ میں فی کلو واٹ میں 6روپے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے باعث 7کلو واٹ کا سسٹم اس وقت ساڑھے آٹھ لاکھ روپے کے لگ بھگ پہنچ چکا ہے جس میں 25ہزار روپے کا اضافہ ہواہے ، 10کلوواٹ کا سسٹم بھی مہنگا ہو گیا،

12کلو واٹ سسٹم کی قیمت 1.45 ملین روپے تک پہنچ گئی ہے جو کہ 50ہزار روپے اضافے کو ظاہر کرتا ہے ۔اس کے علاوہ 15کلو واٹ سسٹم بھی اضافے کے بعد 1.6ملین روپے تک پہنچ چکا ہے ۔یہ قیمتیں آن گر ڈ سولر سسٹم کی ہے جبکہ اگر اس میں بیٹریاں شامل کرتے ہوئے ہائبرڈ سسٹم کی طرف جائیں گے تو بیٹریوں کے اخراجات اضافی جمع کرنا ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…