ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

اسٹیٹ بینک نے 5000کے نوٹ کی بندش کے حوالے سے خبر کی تردید کر دی

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر 5000کے نوٹ کی بندش کے حوالے سے جاری خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5ہزار کے نوٹ کی بندش کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں،اس

حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں۔پیر کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سینئر حکام کے مطابق سوشل میڈیاپر5ہزار کانوٹ بند کرنے سے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں جس سے لوگوں میں گہری بے چینی پائی گئی ہے لیکن ان افواہوں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…