اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد تک کی کمی

datetime 6  فروری‬‮  2018

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد تک کی کمی

سنگاپور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت ایک فیصد سے زائد تک گر گئی ہے جس کی وجہ وال سٹریٹ سٹاک یکسچینج میں خلاف توقع پیر کو زبردست مندی رہنا ہے۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ کروڈ کی اپریل کے لئے سپلائی  74 سینٹ (1.1… Continue 23reading ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد تک کی کمی

1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی15 فروری کو ہو گی

datetime 6  فروری‬‮  2018

1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی15 فروری کو ہو گی

لاہور ( این این آئی)1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی15 فروری (جمعرات )کو ہو گی ۔قرعہ اندازی میں 30لاکھ روپے کا ایک انعام، دوسرا انعام10 لاکھروپے کے3 اورتیسرا انعام18500 روپے کے1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے ۔

ٹیکس جسٹس نیٹ ورک نے امریکا اور سوئٹزرلینڈ کو دنیا کے کرپٹ ترین ممالک قراردیدیا

datetime 6  فروری‬‮  2018

ٹیکس جسٹس نیٹ ورک نے امریکا اور سوئٹزرلینڈ کو دنیا کے کرپٹ ترین ممالک قراردیدیا

واشنگٹن /برن (اے این این)دنیا میں ٹیکس چوری اور ٹیکس سے بچنے کیلئے محفوظ ٹھکانے سمجھے جانے والے ملکوں پر تحقیق کرنے والے برطانوی ادارے ٹیکس جسٹس نیٹ ورک نے اپنی حالیہ رپورٹ میں سوئٹزرلینڈ اور امریکا کو دنیا کا کرپٹ ترین ملک قرار دیدیا ۔فہرست میں تیسرے نمبر پر کیمین آئی لینڈ کا نام… Continue 23reading ٹیکس جسٹس نیٹ ورک نے امریکا اور سوئٹزرلینڈ کو دنیا کے کرپٹ ترین ممالک قراردیدیا

50تا60ہزار روپے کی لاگت سے شمسی توانائی کی مدد سے سولر پینلز کے ذریعے بجلی پیدا کی جاسکتی ہے،این ایچ زبیری

datetime 6  فروری‬‮  2018

50تا60ہزار روپے کی لاگت سے شمسی توانائی کی مدد سے سولر پینلز کے ذریعے بجلی پیدا کی جاسکتی ہے،این ایچ زبیری

اسلام آباد(آن لائن) سولر پینلز کی تنصیب سے بجلی کے بل میں 50 فیصد تک کمی لائی جا سکتی ہے جبکہ 50 تا 60 ہزار روپے کے اخراجات سے شمسی توانائی کی مدد سے سولر پینلز کے ذریعے بجلی پیدا کرکے رات کے اوقات میں 4 تا 6 گھنٹے تک 4 پنکھے اور 8 لائٹس… Continue 23reading 50تا60ہزار روپے کی لاگت سے شمسی توانائی کی مدد سے سولر پینلز کے ذریعے بجلی پیدا کی جاسکتی ہے،این ایچ زبیری

پاکستان اور انڈونیشیا کی دو طرفہ تجارت میں 229 فیصد اضافہ

datetime 6  فروری‬‮  2018

پاکستان اور انڈونیشیا کی دو طرفہ تجارت میں 229 فیصد اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بزنس کونسل نے کہا ہے کہ گذشتہ 7 سال کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کی دو طرفہ تجارت میں 229 فیصد اضافہ ہوا۔پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 2010 ء میں پاکستان اور انڈونیشیا کی باہمی تجارت 70 کروڑ ڈالر تھی جو سال 2016ء کے اختتام… Continue 23reading پاکستان اور انڈونیشیا کی دو طرفہ تجارت میں 229 فیصد اضافہ

دبئی ایئرپورٹ مسلسل چوتھے سال بھی دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ قرار

datetime 6  فروری‬‮  2018

دبئی ایئرپورٹ مسلسل چوتھے سال بھی دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ قرار

دبئی(این این آئی)دبئی ایئرپورٹ کو مسلسل چوتھے سال بھی دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ قرار دے دیا گیا ۔متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق 2017 میں بھی دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ بین الاقوامی پروازوں اور مسافروں کی تعداد کے اعتبار سے دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ رہا۔رپورٹ کے مطابق 2016ء… Continue 23reading دبئی ایئرپورٹ مسلسل چوتھے سال بھی دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ قرار

غیر یقینی صورتحال نے پاکستان کو مشکل میں ڈال دیا دن کا آغاز ہوتے ہی ملک کو پہلا بڑا جھٹکا

datetime 6  فروری‬‮  2018

غیر یقینی صورتحال نے پاکستان کو مشکل میں ڈال دیا دن کا آغاز ہوتے ہی ملک کو پہلا بڑا جھٹکا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان، 100انڈیکس 43ہزار 766پوائنٹس پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر میں سیاسی غیر یقینی کے اثرات سامنے آنے لگ گئے، پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی کے باعث539پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 100انڈیکس 43ہزار 766پوائنٹس پر آگیا ہے۔ سرمایہ کاروں نے مندی کا… Continue 23reading غیر یقینی صورتحال نے پاکستان کو مشکل میں ڈال دیا دن کا آغاز ہوتے ہی ملک کو پہلا بڑا جھٹکا

امریکہ میں ڈاؤ جونز میں تاریخی کمی کے بعد ایشیائی منڈیاں بھی شدید متاثر

datetime 6  فروری‬‮  2018

امریکہ میں ڈاؤ جونز میں تاریخی کمی کے بعد ایشیائی منڈیاں بھی شدید متاثر

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں ڈاؤ جونز انڈیکس میں 1175 پوائنٹس کی تاریخی کمی کے بعد منگل کی صبح ایشیائی منڈیوں میں بھی تیزی سے کمی دیکھی گئی ۔یاد رہے کہ پیر کو امریکہ کی سب سے بڑی سٹاک مارکیٹ انڈیکس ڈاؤ جونز 4.6 فیصد گر کر 24345.75 پوائنٹس تک پہنچ گئی تھی جو کہ گذشتہ… Continue 23reading امریکہ میں ڈاؤ جونز میں تاریخی کمی کے بعد ایشیائی منڈیاں بھی شدید متاثر

امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں کمی

datetime 5  فروری‬‮  2018

امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/ژنہوا) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 134بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی ۔جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.3019 کی شرح پر بندہوا۔