بڑی مصیبت سے چھٹکارہ ،پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عوام کیلئے شاندار اعلان
لا ہو ر(آن لائن)سوئی ناردرن گیس کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بار سردیوں میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی اور گھریلو، انڈسٹری، پاور اور سی این جی سیکٹرز سب کو ملے گی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سوئی ناردرن گیس کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر امجد… Continue 23reading بڑی مصیبت سے چھٹکارہ ،پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عوام کیلئے شاندار اعلان