پاکستانی معیشت کس سال تک طاقتور ترین معیشت بن جائے گی؟
لاہور (آن لائن) عالمی شہرت یافتہ فرم پرائز واٹر ہاؤس کوپرس نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستانی معیشت دو ہزار تیس تک دنیا کی بتیس طاقتور ترین معیشتوں میں شامل ہو گی، فہرست میں پاکستان کا نمبر بیسواں ہے۔وال سٹریٹ جرنل بلومبرگ اور اب عالمی شہرت یافتہ فرم پرائز واٹر ہاؤس کوپرس نے بھی پاکستان… Continue 23reading پاکستانی معیشت کس سال تک طاقتور ترین معیشت بن جائے گی؟