فری لانسنگ ،بے روزگار افراد کیلئے امید کی نئی کرن
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹر میں برسرِ روزگار افراد کو بھی نوکری سے نکالے جانے کا خدشہ ہر وقت رہتا ہے ۔ ملازمت دینے والے اداروں کی خواہش ہوتی ہے کہ انہیں کم پیسوں میں بہترین ملازم مل جائے ۔ ملکی حالات کو دیکھتے ہوئے کئی… Continue 23reading فری لانسنگ ،بے روزگار افراد کیلئے امید کی نئی کرن