بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

بجلی کی طلب میں اضافے کے بعد شارٹ فال 3 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا بجلی کی قلت کا سامنا ‘ لو ڈشیڈنگ کا دورانیہ 3سے کتنے گھنٹوں تک جا پہنچا ؟

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) بجلی کی طلب میں اضافے کے بعد شارٹ فال 3 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا جس کے بعد لاہور سمیت دیگر شہروں میں بجلی کی لو ڈشیڈنگ کا دورانیہ 3 سے 6 گھنٹے تک پہنچ گیا۔ بجلی کی مجموعی طلب 21 ہزار میگا واٹ جبکہ پیدوار 18 ہزار میگاواٹ تک ہے۔ذرائع کے مطابق لیسکو کو 550 میگا واٹ بجلی کی قلت کا سامنا ہے جس کے باعث لاہور کے مختلف علاقوں میں

3 سے 6 گھنٹے کی اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ منگلا ڈیم سے پانی کا اخراج کم ہونے سے پن بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی ہے۔لیسکو حکام کا کہنا ہے گزشتہ رات کے ٹیکنیکل فالٹ پر قابو پا لیا گیا۔ بجلی کی بندش لوڈ شیڈنگ اور معمول کے تکنیکی خرابیوں کے باعث ہے سسٹم اوور لوڈ ہونے سے ٹرپنگ شکایات بھی موجود جس کی شدت سے بجلی طلب میں اضافہ ہوا ہے۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…