اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی ریکارڈ گراوٹ،ایک ڈالر اچانک کتنے بھارتی روپے کے برابر ہوگیا؟ماہرین ششدر،کھلبلی مچ گئی

datetime 14  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی )امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ، بھارت میں ایک امریکی ڈالر 70روپے میں فروخت ہوا،بھارتی روپے کی قدر میں گراوٹ کیوجہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کے روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ ترک مالیاتی بحران کے تناظر میں سرمایہ کاروں نے بھارتی روپے کو فروخت کیا،

جس کی وجہ سے ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں اچانک کمی واقع ہوئی۔ منگل کے دن ایک ڈالر کی قدر ستر بھارتی روپوں کے برابر پہنچ گئی۔ جنوبی افریقہ، ارجنٹائن، میکسیکو، برازیل اور روس کی کرنسیوں میں بھی گزشتہ ایک ہفتے سے کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ رواں برس کے آغاز پر ایک ڈالر 63.67 بھارتی روپوں کے برابر تھا۔ ماہرین کے مطابق بھارتی روپے کی قدر میں گراوٹ کی ایک وجہ عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ بھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…