منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں کیا کرنسی نوٹ تبدیل کئے جا رہے ہیں؟ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اہم اعلان کر دیا

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی افواہیں مسترد کر دیں۔حکام اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں کرنسی نوٹ تبدیل نہیں کیے جا رہے۔حکام کے مطابق سوشل میڈیا پر پھیلائے گئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن اور

تصاویر جعلی ہیں۔خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر اس قسم کی افواہیں زیر گردش ہیں کہ عمران خان کے حکومت سنبھالنے کے بعد وزیر خزانہ اسد عمر نے 5 ہزار روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے اور 50 سے لیکر ایک ہزار روپے کے کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…