منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

عیدالاضحی کے موقع پر مارکیٹ میں لائے گئے قربانی کے بکروں میں ریکارڈ کمی،وجہ کیا بنی؟جانئے

datetime 20  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)عیدالاضحی کے موقع پر مارکیٹ میں لائے گئے قربانی کے جانوروں میں سے بکروں کی تعداد میں 2.8 ملین کی کمی جبکہ گائے اور بیل کی تعداد میں 3 ملین کا اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کی رپورٹ کے مطابق جانوروں کی قیمتوں میں اضافہ اور قوت خرید میں کمی کے سبب قربانی کا فریضہ ادا کرنے کیلئے زیادہ تر لوگ گائے یا بیل کی قربانی کی ترجیح دینے لگے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سال 2016ء کے دوران صوبہ پنجاب

میں قربانی کیلئے 7.3 ملین بکرے مارکیٹ میں لائے گئے جبکہ 2017ء میں یہ تعداد 4.5 ملین جبکہ 2018ء میں بھی 4.5 ملین تک کم ہوئی ہے۔ اس طرح 2016ء کے مقابلہ میں 2018ء کی عید قرباں پر مارکیٹ میں فروخت کیلئے لائے گئے بکروں کی تعداد میں 2.8 ملین کی کمی واقع ہوئی ہے۔ دوسری جانب 2016ء میں 2.5 ملین بیل اور گائے فروخت ہوئے جبکہ رواں سال منڈی میں لائے گئے بیلوں اور گائے کی تعداد 5.5 ملین تک بڑھی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…