بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

آئی ایم ایف کا اجلاس،6ارب ڈالر پروگرام کی منظوری کا امکان پاکستان نے مذاکرات میں طے پانے والی ڈالر کی قیمتوںمیں اضافے سمیت کونسی شرط پوری کردی،رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 2  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا۔ پاکستان کو 6ارب ڈالر پروگرام کی منظوری کا امکان ہے ۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کی بجلی و گیس و ڈالر بڑھانے کی شرائط پوری کردیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آج بدھ کو ہونے والے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو کے اجلاس میں

پاکستان کی جانب سے نمائندے بھی شریک ہوں گے ،جس میں پاکستان کو قرض پروگرام کی منظوری دی جائے گی ۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں ہونے والی 3شرطیں پوری کردی جن میں بجلی ،گیس اور ڈالر کی قیمت میں اضافہ شامل تھا،اجلاس میں پاکستان میں ہونے والے مذاکرات میں پیش رفت کا بھی اجائزہ لیا جائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…