منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

9ارب ڈالر کا انتظام۔۔ کپتان کے حکومت سنبھالتے ہی نئی پریشانی کھڑی ہو گئی

datetime 19  اگست‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)نئی حکومت کے لئے بڑا چیلنج، رواں مالی سال قرض و سود کی ادائیگیوں کے لئے 9 ارب ڈالر سے زائد کا انتظام کرنا ہوگا۔ ادائیگیوں کا توازن بگڑنے کے باعث حکومت کا انحصار مسلسل بیرونی قرضوں پر بڑھ رہا ہے۔قرضوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ اصل کے ساتھ ساتھ سود کی ادائیگیاں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، نوبت اب یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ پاکستان کو رواں مالی سال 9 ارب ڈالر

سے زائد کے رقم قرض و سود کی مد میں خرچ کرنا پڑے گے یعنی قرض اتارنے کے لئے مزید قرض لینا ہوگا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کو لگ بھگ 9 ارب 30 کروڑ ڈالر ادا کرنے ہونگے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں قرض و سود کی مد میں 7 ارب 40 کروڑ ڈالر خرچ کیے گئے تھے جس میں 5 ارب 20 کروڑ ڈالر کا قرض اور 2 ارب 20 کروڑ ڈالر کا سود ادا کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…