جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

مقامی قرضے 17 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے: اسٹیٹ بینک

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)اخراجات کو پورا کرنے کی خاطر حکومت کی مقامی مالیاتی اداروں سے قرض گیری دھڑا دھڑ جاری ہے، سٹیٹ بینک کے مطابق مقامی قرضے 17 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گذشتہ پانچ سال کے دوران مقامی قرضوں میں 7 ہزار 239 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ایک سال کے دوران مقامی قرضوں میں 11 فیصد کا اضافہ ریکارڈ ہوا۔

اس طرح کل مقامی قرضے 17 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے۔ جون 2013 میں مقامی قرضوں کا حجم 9 ہزار 764 ارب روپے تھا۔تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت کی مقامی مالیاتی اداروں سے قرض گیری کا مطلب صاف ہے کہ محصولات میں اضافہ توقعات سے ابھی بھی کافی کم ہے، یہی وجہ ے کہ اخراجات کو پورا کرنے کی خاطر حکومتی قرضوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…