منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ‘124 روپے کا ہوگیا

datetime 17  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی)انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ آج بھی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔قیمت میں آنے والے اضافہ کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 124 روپے ہو گئی ہے۔ ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ سے بیرونی قرضوں کی مالیت میں اضافہ ہو گا۔

موضوعات:



کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…