بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ منگل کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 66بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.8695ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔