جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

دینے والا جب بھی دیتا ،دیتاچھپڑ پھاڑ کر۔۔۔!!! پاکستانیوں کے ہاتھ بڑا خزانہ لگ گیا

datetime 7  اگست‬‮  2018 |

کوہاٹ (این این آئی)خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں،او جی ڈی سی ایل کے اعلامیہ کے مطابق ذخیرے سے یومیہ 95 بیرل تیل نکالا جا رہا ہے اس کے علاوہ دو لاکھ 49 ہزار مکعب فٹ گیس بھی نکالی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل وزیر خارجہ عبداللہ ہارون نے بیان دیا تھا کہ پاکستان کو اب تیل درآمد کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی ،امید ہے بلوچستان میں لاکھوں بیرل تیل دریافت ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…