نئی تاریخ رقم،مائیکرو سافٹ نے پاکستان میں بڑا کام کرنے کا معاہدہ کرلیا
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت کے 107 سکولوں کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کیلئے مائیکرو سافٹ ‘ وزارت آئی ٹی اور وزارت کیڈ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ‘ معاہدے کی تقریب میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ‘وزیر مملکت آئی ٹی انوشہ رحمن اور وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری بھی موجود تھے۔ جمعرات کو… Continue 23reading نئی تاریخ رقم،مائیکرو سافٹ نے پاکستان میں بڑا کام کرنے کا معاہدہ کرلیا