منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسٹاک مارکیٹ میں 267 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جہاں ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 267 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 39 ہزار 933 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں آج انڈیکس مستحکم ہونے سے قبل آج 40 ہزار 13 پوائنٹس کی بلند ترین سطح اور 39 ہزار 331 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر آئی تھی۔ کاروبار کے آغاز کے دوران

انڈیکس نے 42 ہزار 328 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر آگئی تھی تاہم دن کے اختتام کے قریب انڈیکس نے بلند ترین سطح 43 ہزار 628 پوائنٹس کی سطح عبور کی۔ پی ایس ایکس میں مجموعی طور پر 6 ارب روپے مالیت کے 14 کروڑ 19 لاکھ حصص کی لین دین ہوئی۔ مجموعی طور پر 319 کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا جن میں سے 210 کی قدر میں اضافہ، 89 کی قیمتوں میں کمی اور 20 کی قدر میں استحکام رہا۔ کمپنیوں کے انفرادی کاروباری میں فوجی سیمنٹ کو لمیٹڈ 1 کروڑ 77 لاکھ حصص کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی، ٹی آر جی پاکستان 81 لاکھ حصص کے ساتھ دوسرے، پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل لمیٹڈ 71 لاکھ حصص کے ساتھ تیسرے، فوجی فوڈز لمیٹڈ 68 لاکھ حصص کے ساتھ چوتھے جبکہ کے الیکٹرک لمیٹڈ 54 لاکھ حصص کے کاروبار کے ساتھ پانچویں نمبر پر تھیں۔ مارکیٹ کا جائزہ لینے والی کمپنی الیگژر سیکیورٹیز کے مطابق انڈیکس میں پہلے ہاف میں حجم میں کمی دیکھی گئی تھی تاہم دوپہر کے بعد فرٹیلائزر اور سیمنٹ کے شعبوں نے انڈیکس کی بحالی میں مدد فراہم کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…