جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

پچھلے 8ماہ کے دوران ایشیا میں کس ملک کی کرنسی کی کارکردگی بدترین رہی؟بلوم برگ نے رپورٹ جاری کردی،اہم انکشافات

datetime 18  جولائی  2018 |

واشنگٹن (آن لائن)معروف امریکی ٹی وی بلوم برگ نے کہا ہے کہ گزشتہ چارسال بہتری کے بعد دسمبر2017سے اب تک پاکستانی روپے کی قدر میں 18فیصد کمی آئی ہے اور یہ ایشیا کی کرنسی میں بدترین کارکردگی کی کرنسی بن گیا ہے ۔ گزشتہ روز بلوم برگ نے روپے کی قدر کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ جاری کی ہے جس میں روپے کو گزشتہ 8ماہ کے دوران کارکردگی کے لحاظ سے اشیا کی بدترین کرنسی قرار دیا گیا ہے ۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی کرنسی نے بہترین سے بدترین کی جانب سفر کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مسلسل چار سالوں کے دوران پاکستانی روپیہ ایشیاء میں سے بہترین کارکردگی والی کرنسی تھا اور اس دوران اس کی قدر میں مسلسل اضافہ ہوا یا پھر استحکام رہا تاہم 7دسمبر2017کے بعد اس کا زوال شروع ہوگیا اور اس مدت سے اب تک اس کی قدر 18فیصد گری ہے اور طرح یہ ایشیا میں بدترین کارکردگی دکھانے والی کرنسی بن گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…