پی آئی اے نے پہلے ہی فروخت کیے گئے طیارے کو دوبارہ فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا،حیرت انگیزانکشافات
لاہور( این این آئی) پی آئی اے نے پہلے فروخت کیے گئے طیارے کو دوبارہ فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا، طیارہ ایئر لائن کے سابق جرمن سی ای او نے جرمن کمپنی کو فروخت کیا تھا جسے دوبارہ اشتہار کے ذریعے فروخت کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ایئر لائن انتظامیہ ایئربس تھری ون زیرو… Continue 23reading پی آئی اے نے پہلے ہی فروخت کیے گئے طیارے کو دوبارہ فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا،حیرت انگیزانکشافات