جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

دیامر اور مہمند ڈیم کی تعمیر ! ایک اور بڑا اعلان کر دیا گیا کتنی رقم جمع کروائی جائے گی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 15  جولائی  2018 |

لاہور (آئی این پی ) پاکستان فرنیچر کونسل نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے دس لاکھ روپے فنڈ میں جمع کرانے کا اعلان ،سیکرٹری پی ایف سی (آج) پیر کو سی ای او میاں محمدکاشف اشفاق کی طرف سے بینک میں ایک ملین روپے کا چیک جمع کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی)کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد کاشف اشفاق نے ڈیموں کی تعمیر کے لیے

فنڈز جمع کرنے کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے اقدام کو ایک عظیم فیصلہ قرار دیتے ہوئے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے پی ایف سی کی طرف سے دس لاکھ روپے جمع کرانے کا اعلان کیا ہے۔ سیکرٹری پی ایف سی عاقل سردار (پیرکو) بورڈ آف ڈائریکٹرز اور سی ای او میاں محمدکاشف اشفاق کی طرف سے بینک میں ایک ملین روپے کا چیک جمع کرائیں گے

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…