جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

ایمنسٹی اسکیم، سرکاری زرمبادلہ ذخائر میں 12.63 کروڑ ڈالر کا اضافہ

datetime 8  جولائی  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ایمنسٹی اسکیم کے نتیجے میں حاصل ہونے والے ٹیکسوں کے بعد گزشتہ ہفتے زرمبادلہ کے ذخائر میں 14 کروڑ 18 لاکھ ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق29جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت 16ارب 38 کروڑ57 لاکھ ڈالر رہی۔

اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر12کروڑ63لاکھ ڈالر کے اضافے سے 9 ارب 78 کروڑ 88 لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 1 کروڑ55لاکھ ڈالر بڑھ کر 6 ارب 59 کروڑ 69 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیے گئے۔ایمنسٹی اسکیم کے نتیجے میں حاصل ہونے والے ٹیکسوں کے باعث گزشتہ ہفتے کے دورا ن مرکزی بینک کے ذخائر میں 12 کروڑ 60لاکھ ڈالر سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…