جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

مالیاتی پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ

datetime 15  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کے لیے مالیاتی پالیسی کا اعلان کر دیا جس کے مطابق شرح سود ایک فیصد اضافے سے ساڑھے 7 فیصد ہوگئی۔ گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے پریس کانفرنس میں آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ درآمدات کی وجہ سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر پر مسلسل دباؤ پڑھ رہا ہے، جبکہ مہنگائی کی شرح بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’جون کی شرح مہنگائی 5 اعشاریہ

2 فیصد رہی، ایک سال میں 7 فیصد بھی اندازہ لگایا جارہا ہے، جبکہ شرح نمو 5 اعشاریہ 5 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے۔‘ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ ’اب تک 23 ارب ڈالر کی ہی برآمدات کرا سکے ہیں تاہم درآمدات کو گھٹانے لے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب تک ادھار لے کر معاملات چلاتے آرہے ہیں لیکن اس سلسلے کو جاری رکھنا مشکل ہے، اس لیے شرح سود بڑھا کر طلب کے دباؤ کو کم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔‘

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…