بیرون ملک بغیر ٹیکس آمدن پر جیل بھی بھیجا جاسکتا ہے ،چیئرمین ایف بی آر

24  جون‬‮  2018

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ کا کہنا ہے ہےکہ بیرون ملک بغیر ٹیکس آمدن نہ صرف ضبط ہورہی ہے بلکہ جیل بھی بھیجا جاسکتا ہے۔ کراچی میں ایف پی سی سی آئی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) طارق باجوہ نے کہ کہ بیرون ملک بغیر ٹیکس آمدن نہ صرف ضبط

ہورہی ہے بلکہ جیل بھی بھیجا جاسکتا ہے، اپنا مال بیرون ملک برباد ہونے سے بچانے کا یہ آخری موقع ہے۔ طارق باجوہ نے کہا کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ہم نے نہیں کاروباری افراد نے دی ہے،ہم نے صرف ایمنسٹی اسکیم کی نوک پلک سنواری ہے جب کہ جتنی معمولی رقم پر اثاثے وائٹ ہورہے ہیں اس پر کمیشن ایجنٹ بھی کام نہیں کرتے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…