اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ایک امریکی ڈالر کے بدلے میں کتنے ہزار ایرانی ریال ملتے ہیں؟ جواب اتنا زیادہ کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

datetime 26  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روپے کی ڈالر کے مقابلے میں گرتی قیمت سے ان دنوں پاکستانی معیشت ڈانوا ڈول ہو رہی ہے اور ایک امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں 125روپے تک پہنچ چکا ہے لیکن ایک امریکی ڈالر کتنے ایرانی ریال کا ہے؟یہ جان کر پاکستانی کرنسی رویپہ کو کوسنے والے پاکستانی حیران رہ جائینگے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران پر سالوں سے عائد معاشی پابندیوں کے باعث اس کے ریال کی قیمت اس قدر گر چکی ہے کہ اس وقت ایک ڈالر میں 87ہزار ایرانی ریال آ رہے ہیں۔

ایرانی ریال کی قدر میں کمی کی شرح اس وقت حیران کن حد تک بڑھ گئی جب امریکی صدرٹرمپ نے ایران کے ساتھ ہونے والا جوہری معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کیا۔ ایرانی معیشت کی اس وقت حالت انتہائی ابتر ہو چکی ہے مقامی بینک مالی مشکلات میں گرفتار ہیںجبکہ ایرانی شہریوں میں ڈالر کی بڑھتی مقبولیت بھی ریال کی قدر میں کمی کی ایک بڑی وجہ ہے۔ ایرانی ریال کی قیمت اس قدر گر جانے کی وجہ سے ملک میں مہنگائی کا سیلاب آچکا ہے جس پر عوام کی طرف سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…