ہفتہ‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2024 

ایک ڈالر 5 لاکھ ایرانی ریال کا ہوگیا

datetime 21  فروری‬‮  2023

ایک ڈالر 5 لاکھ ایرانی ریال کا ہوگیا

تہران (اے ایف پی) یورپی یونین کی جانب سے نئی پابندیاں لاگو کئے جانے کے بعد ایرانی کرنسی ریال کی قدر شدید مندی کا شکار ہے ۔ نفسیاتی طور پر ایک ڈالر کی شرح مبادلہ 5؍ لاکھ ریال ہوگئی ہے۔ریال کی اس ناقدری کو روکنے کےلیے ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ محمد رضا فرزین نے… Continue 23reading ایک ڈالر 5 لاکھ ایرانی ریال کا ہوگیا

ایرانی ریال ڈالرکے مقابلے میں 20 فیصد گر گیا مرکزی بینک کے سربراہ نے ذمہ داری مظاہرین پر ڈال دی

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

ایرانی ریال ڈالرکے مقابلے میں 20 فیصد گر گیا مرکزی بینک کے سربراہ نے ذمہ داری مظاہرین پر ڈال دی

تہران (این این آئی)حالیہ مہینوں کے دوران ایرانی کرنسی کی قدر میں تیزی سے کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ ان مظاہروں کے دوران کرنسی مجموعی طور پر بیس فیصد گراوٹ کا شکار ہو گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے مرکزی بنک نے ایرانی کرنسی کا ریکارڈ نیچے گرجانے کی ذمہ داری ان مظاہرین… Continue 23reading ایرانی ریال ڈالرکے مقابلے میں 20 فیصد گر گیا مرکزی بینک کے سربراہ نے ذمہ داری مظاہرین پر ڈال دی

ایک امریکی ڈالر کتنے لاکھ ایرانی ریال کا ہوگیا؟ ایرانی کرنسی ڈوب گئی ، پاکستان میں لین دین بند

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

ایک امریکی ڈالر کتنے لاکھ ایرانی ریال کا ہوگیا؟ ایرانی کرنسی ڈوب گئی ، پاکستان میں لین دین بند

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک امریکی ڈالر کی قیمت 2 لاکھ 60 ہزار ایرانی ریال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ ایرانی کرنسی کی اس تاریخی گراوٹ کی وجہ سے پاکستان میں ایرانی کرنسی کی لین دین بند کرنا پڑگئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق رواں سال ایرانی کرنسی پچاس فیصد قدر کھو بیٹھی ہے۔2015… Continue 23reading ایک امریکی ڈالر کتنے لاکھ ایرانی ریال کا ہوگیا؟ ایرانی کرنسی ڈوب گئی ، پاکستان میں لین دین بند

ایک امریکی ڈالر کے بدلے میں کتنے ہزار ایرانی ریال ملتے ہیں؟ جواب اتنا زیادہ کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

datetime 26  جون‬‮  2018

ایک امریکی ڈالر کے بدلے میں کتنے ہزار ایرانی ریال ملتے ہیں؟ جواب اتنا زیادہ کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روپے کی ڈالر کے مقابلے میں گرتی قیمت سے ان دنوں پاکستانی معیشت ڈانوا ڈول ہو رہی ہے اور ایک امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں 125روپے تک پہنچ چکا ہے لیکن ایک امریکی ڈالر کتنے ایرانی ریال کا ہے؟یہ جان کر پاکستانی کرنسی رویپہ کو کوسنے والے پاکستانی حیران رہ جائینگے۔ عالمی… Continue 23reading ایک امریکی ڈالر کے بدلے میں کتنے ہزار ایرانی ریال ملتے ہیں؟ جواب اتنا زیادہ کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

امریکی ڈالر ایرانی کرنسی کے مقابلے میں 40 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا ،ایک امریکی ڈالر کتنے ہزار ایرانی ریال میں فروخت ہورہاہے؟ رقم اتنی زیادہ کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

datetime 25  جون‬‮  2018

امریکی ڈالر ایرانی کرنسی کے مقابلے میں 40 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا ،ایک امریکی ڈالر کتنے ہزار ایرانی ریال میں فروخت ہورہاہے؟ رقم اتنی زیادہ کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

تہران(نیوز ڈیسک) امریکا کی جانب سے ایران پر عاید کی جانے والی نئی اقتصادی پابندیوں کے نتیجے میں ایرانی کرنسی تیزی کے ساتھ روبہ زوال ہے۔ایرانی صدر حسن روحانی کی جانب سے کرنسی کی قدر بچانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور ایرانی ریال کی ڈالر کے مقابلے میں قیمت 40 سال کی… Continue 23reading امریکی ڈالر ایرانی کرنسی کے مقابلے میں 40 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا ،ایک امریکی ڈالر کتنے ہزار ایرانی ریال میں فروخت ہورہاہے؟ رقم اتنی زیادہ کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی نچلی ترین سطح پرپہنچ گئی،حکومت بھی ایکشن میں ،بڑا حکم جاری،پورے ملک میں نافذالعمل

datetime 11  اپریل‬‮  2018

ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی نچلی ترین سطح پرپہنچ گئی،حکومت بھی ایکشن میں ،بڑا حکم جاری،پورے ملک میں نافذالعمل

تہران(سی پی پی) ایرانی کرنسی ریال کی غیر ملکی کرنسیوں کے ساتھ شرح تبادلہ کے حوالے سے قدر و قیمت اپنی نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی، جس کے بعد ایرانی حکومت نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں پورے ملک میں ایک ہی شرح تبادلہ نافذ کر دی ۔ایرانی میڈیا کے مطابق اس پیش رفت… Continue 23reading ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی نچلی ترین سطح پرپہنچ گئی،حکومت بھی ایکشن میں ،بڑا حکم جاری،پورے ملک میں نافذالعمل