جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

امریکا کے پاکستان مخالف بیانات کا تشویشناک اثر، پاکستان کو بڑے نقصان کا سامنا

datetime 24  اگست‬‮  2017

امریکا کے پاکستان مخالف بیانات کا تشویشناک اثر، پاکستان کو بڑے نقصان کا سامنا

کراچی (این این آئی) 24مئی سے اب تک اسٹاک مارکیٹ میں 10 ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی ہو چکی ہے۔ دوسری جانب امریکا کی جانب سے مسلسل پاکستان مخالف بیانات نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی ہے جس کے باعث انڈیکس گراوٹ کا شکار رہا۔سیاسی عدم استحکام اور ایف بی آر کی… Continue 23reading امریکا کے پاکستان مخالف بیانات کا تشویشناک اثر، پاکستان کو بڑے نقصان کا سامنا

گاڑیاں رکھنے والے افراد کیلئے زبردست خوشخبری پرانی گاڑی اور تھوڑی سی رقم دیں اور نئی گاڑی لے جائیں

datetime 24  اگست‬‮  2017

گاڑیاں رکھنے والے افراد کیلئے زبردست خوشخبری پرانی گاڑی اور تھوڑی سی رقم دیں اور نئی گاڑی لے جائیں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) کار ساز ادارے فورڈ برطانیہ نے اپنے صارفین کیلئے ایک انوکھی اور زبردست پیشکش کی ہے۔ کمپنی کے اعلان کے مطابق اب صارف صرف 2 ہزار پاؤنڈ اور اپنی پرانی گاڑی دے کر نئی گاڑی کے مالک بن سکتے ہیں۔ جرمن خبر رساں ادارے میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق فورڈ کمپنی… Continue 23reading گاڑیاں رکھنے والے افراد کیلئے زبردست خوشخبری پرانی گاڑی اور تھوڑی سی رقم دیں اور نئی گاڑی لے جائیں

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی معیشت کو 150ارب ڈالرز کا نقصان

datetime 24  اگست‬‮  2017

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی معیشت کو 150ارب ڈالرز کا نقصان

کراچی(این این آئی)دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ جانی و مالی قربانی پاکستان نے دی ہے لیکن پھر بھی امریکہ بہادر مطمئن نہیں ہو رہا ۔ ملکی معیشت کو جہاں 150 ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے لیکن امریکہ نے 2002 سے اب تک صرف 33 ارب ڈالر کی معاونت کی ہے ۔… Continue 23reading دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی معیشت کو 150ارب ڈالرز کا نقصان

امریکی رویے سے معیشت فوری متاثر نہیں ہوگی ؛ طارق باجوہ

datetime 24  اگست‬‮  2017

امریکی رویے سے معیشت فوری متاثر نہیں ہوگی ؛ طارق باجوہ

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر طارق باجوہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی فارن پالیسی کا حصہ تھی، اس کا جواب پاکستان مناسب انداز میں دے چکا ہے۔امریکی رویے کے پاکستان معیشت پر فوری منفی اثرات کا کوئی امکان نہیں ہے، بہت سے غیرملکی پاکستان آنے سے گھبراتے… Continue 23reading امریکی رویے سے معیشت فوری متاثر نہیں ہوگی ؛ طارق باجوہ

پاکستان کے مالی حالات خراب،حکومت نے انتہائی قدم اُٹھالیا

datetime 23  اگست‬‮  2017

پاکستان کے مالی حالات خراب،حکومت نے انتہائی قدم اُٹھالیا

کراچی(این این آئی)ملکی معیشت کو سہارا دینے کے خاطر وفاقی حکومت نے ایک ارب ڈالر مالیت کے سکوک یا یورو بانڈز جاری کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ معیشت کی دن بہ دن بگڑتی صورتحال اور ملکی زرمبادلہ میں مسلسل کمی کے باعث حکومت نے بہت سے آپشنز پر غور کرنا شروع کردیا ہے ۔… Continue 23reading پاکستان کے مالی حالات خراب،حکومت نے انتہائی قدم اُٹھالیا

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کیلئے راستے بند،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 22  اگست‬‮  2017

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کیلئے راستے بند،خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی (این این آئی)ایف پی سی سی آئی کی ریجنل کمیٹی برائے صنعت کے چئیرمین عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ بھارت اور بنگلہ دیش کے سستے مزدوروں کی کثرت، قطر اور خلیج تعاون کونسل کے مابین اختلافات میں پاکستان کی غیر جانبداری اور امریکی پالیسی میں تبدیلی سے ترسیلات زر میں کمی واقع… Continue 23reading سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کیلئے راستے بند،خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان شدید خطرے میں،حکومت کی نااہلی نے بدترین تاریخ رقم کردی،افسوسناک انکشافات

datetime 22  اگست‬‮  2017

پاکستان شدید خطرے میں،حکومت کی نااہلی نے بدترین تاریخ رقم کردی،افسوسناک انکشافات

کراچی(این این آئی) پاکستان کے جاری کھاتے کا خسارہ رواں ماہ کے پہلے مہینے 2 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔جولائی 2017کے مہینے میں درپیش جاری کھاتے کا خسارہ جی ڈی پی کے 7.2فیصد کے برابر رہا جو گزشتہ مالی سال کے پہلے مہینے میں صرف 66کروڑ20لاکھ ڈالر تک محدود اور جی ڈی پی کا… Continue 23reading پاکستان شدید خطرے میں،حکومت کی نااہلی نے بدترین تاریخ رقم کردی،افسوسناک انکشافات

ملک میں سیاسی عدم استحکام پاکستان سٹاک ایکسچینج کو لے ڈوبا

datetime 22  اگست‬‮  2017

ملک میں سیاسی عدم استحکام پاکستان سٹاک ایکسچینج کو لے ڈوبا

کراچی(آن لائن)ملک میں جاری سیاسی صورتحال میں عدم استحکام پاکستان سٹاک ایکسچینج کو لے ڈوبا ، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مندی کا رجحان ہے ۔گزشتہ ہفتے بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور 100انڈیکس اتار چڑھا ئوکے بعد کئی سو پوائنٹس نیچے آتا رہاجس سے سرمایہ کاروں کو شدید نقصان… Continue 23reading ملک میں سیاسی عدم استحکام پاکستان سٹاک ایکسچینج کو لے ڈوبا

بڑی بڑی کمپنیوں کی چھٹی ۔۔چینی کمپنی نے پاکستان میں ایسی گاڑی متعارف کروا دی کہ آپ بھی دیکھتے ہی رہ جائیں

datetime 22  اگست‬‮  2017

بڑی بڑی کمپنیوں کی چھٹی ۔۔چینی کمپنی نے پاکستان میں ایسی گاڑی متعارف کروا دی کہ آپ بھی دیکھتے ہی رہ جائیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں مکمل طور پر اسمبل ہونیوالی پہلی چینی گاڑی متعارف کروا دی گئی۔ چینی حکومت کےتحت گاڑیاں بنانے والی کمپنی فاموٹر کی جانب سے اس گاڑی کے پاکستان میں لانچ کا اعلان ایک ایونٹ کے دوران کیا گیا تھا۔ پاکستان میں متعارف کروائی جانے والی یہ پہلی چینی گاڑی یورو… Continue 23reading بڑی بڑی کمپنیوں کی چھٹی ۔۔چینی کمپنی نے پاکستان میں ایسی گاڑی متعارف کروا دی کہ آپ بھی دیکھتے ہی رہ جائیں