امریکہ کو ایک اور محاذ پر شکست ،چین نے انٹرنیٹ پر تجارت میں بھی بالادستی قائم کر لی۔۔روس نے بڑااعتراف کر لیا

15  جون‬‮  2018

بیجنگ(آئی این پی)چین کے ای کامرس پلیٹ فورم روسی صارفین کی زندگی کا ناگریز حصہ بن گئے ہیں، یہ بات روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایک حالیہ انٹرویو میں چائنہ میڈیا گروپ کو بتائی ہے روسی صدر نے ڈیجیٹل معیشت میں چین کی کامیابیوں کو بے حد سراہا اور کہا کہ وہ ملک کے چیزوں کے انٹرنیٹ اور ای کامرس کے متاثر ہیں۔چینی ای کامرس کے سب سے بڑی کمپنی

علی بابا کی طرف سے فراہم کی جانے والی آن لائن ریٹیل سروس علی ایکسپریس اس وقت روس میں انتہائی مقبول ای شاپینگ سائٹ ہے۔ ہر چھ روسی شہرویوں میں سے ایک نے اس سائٹ پر کم از کم ایک خریداری کی ہے، یہ روس میں سب سے بڑا ای کامرس پیلٹ فورم ہے اور لاجسٹک و ادائیگی جسیے مقامی انفراسٹریکچر کی ترمی میں بھی برئوے کار لایا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…