خیبرپختونخواحکومت نے چین کے تعاون سے حیرت انگیز منصوبوں کا اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے سینئر صوبائی وزیر عنایت اللہ نے کہا ہے کہ چائینہ روڈشومیں ساٹھ سے زائد منصوبوں کے معاہدے کیے ،منصوبوں پر کام شروع ہونے سے صوبے میں ترقی کا نیا دور شروع ہوگا۔چائینہ کے ساتھ صوبے میں بین الاقوامی طرز کے ہسپتال بنانے کا معاہدہ بھی ہوا ہے۔پشاور میں ٹاؤن ہائٹس کی… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت نے چین کے تعاون سے حیرت انگیز منصوبوں کا اعلان کردیا