بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ میں بیرونی قرضوں میں کتنے ارب ڈالر کا اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 30  مئی‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ جولائی تا اپریل کے دوران بیرونی قرضوں میں 9 ارب 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہواجو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 65 فیصد زائد ہے ،اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے جولائی 2017 سے اپریل 2018 کے دوران صرف کمرشل بینکوں سے ہی 2 ارب 92 کروڑ ڈالر کا قرض لیا،چین سے ڈیڑھ ارب ڈالراور ایشیائی ترقیاتی بینک سے 91 کروڑ ڈالر40 لاکھ ڈالر کا قرض لیا گیا،حکومت نے گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 5 ارب 80 کروڑ ڈالر

کا قرض لیا تھا،مالی سال 18-2017 میں بیرونی قرضوں کا ہدف 8 ارب ڈالر رکھا تھا، اس عرصے میں 2 ارب 92 کروڑ ڈالر کمرشل بینکوں سے وصول کیے گئے جبکہ گزشتہ مالی سال کمرشل بینکوں سے ایک ارب 31 کروڑ ڈالر کا قرضہ لیا گیا تھا، دس ماہ میں چین سے ایک ارب 50 کروڑ ڈالراور ایشیائی ترقیاتی بینک سے 91 کروڑ ڈالر40 لاکھ ڈالر کا قرض لیا گیا،دوسری جانب جولائی سے اپریل کے دوران 2 ارب 45 کروڑ ڈالر مالیت کے سکوک اور بانڈز بھی فروخت کیے گئے ۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…