پیر‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

رجب بٹ کی خاتون میزبان سے نامناسب گفتگو، موقع پر ہی ٹوک دیا گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ ایک مرتبہ پھر اپنے ایک بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئے ہیں،

جہاں صارفین نے ان کے گفتگو کرنے کے انداز پر اعتراضات اٹھائے ہیں۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو ایک برانڈ کی تشہیری تقریب کی ہے، جس میں رجب بٹ نے شرکت کی تھی۔ تقریب کے دوران خاتون میزبان کے ساتھ ہونے والی ان کی مختصر گفتگو نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون میزبان نے ہنسی مذاق میں کہا کہ وہ رجب بٹ کو اکثر کھیلوں کی تقریبات میں دیکھتی ہیں۔ اس پر یوٹیوبر نے جواب دیا کہ ’’کیا آپ مجھے کلب میں دیکھنا چاہتی ہیں؟‘‘ ان کے اس جملے پر میزبان نے فوراً کہا کہ آپ نے ایک مرتبہ پھر نامناسب بات کردی۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے رجب بٹ کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔

بعض افراد نے ان کے طرزِ گفتگو کو غیر مناسب قرار دیا، جبکہ ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ اسی لیے تعلیم کی اہمیت ہے۔ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ معاشرے میں معیارِ گفتگو تیزی سے گرتا جا رہا ہے۔ کئی دیگر صارفین نے بھی یوٹیوبر کے رویے پر سوالات اٹھائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بوسنیا میں چار دن


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…