منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ درآمد کی جانے والی اسٹیل اور ایلومینیم پر ٹیکس عائد کر دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2018 |

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیرون ممالک سے درآمد کئے جانے والے لوہے پر 50 فیصد ٹیکس عائد کر دیا ، ان کا کہناہے کہ کینیڈا، میکسیکو اور کچھ اور ممالک کو ٹیکس سے استثنی حاصل ہوگا۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا کے صدر نے بیرون ممالک سے آنے والے

اسٹیل پر ٹیکس لگانے کا اعلان ان ممالک سے تجارتی خسارہ کم کرنے کیلئے عائد کیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ پندرہ روز کے اندر بیرون ممالک سے آنے والے اسٹیل اور ایلومینیم پر ٹیکس لیاجائیگا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیل اور ایلومینیم پر ٹیکس کیلئے قانون کی شق دو سو بتیس پر بھی دسخط کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…