جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

اسٹاک مارکیٹوں میں بھونچال ، 128 ارب ڈالرز ڈوب گئے،بڑے بڑے ملکوں سمیت 500امیر ترین افرادکو بدترین جھٹکا

datetime 2  مارچ‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹوں میں جاری بونچھال سے دنیا کے امیر ترین افراد کے 128ارب ڈالر ڈوب گئے۔ عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کے باعث دنیا بھر کے امیر ترین افراد کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوگیا۔بین الاقومی جریدے بلوم برگ کے مطابق صرف ایک ہفتے کے دوران دنیا بھر کے 500 امیر ترین افراد کو 128ارب ڈالر کا جھٹکا لگا۔ اس دوران امریکہ کے امیر ترین افراد کے 55ارب ڈالر جبکہ چین کے امیر ترین افراد کو

14ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔فیس بک کے مالک مارک زوکر برگ کو 3ارب 70کروڑ ڈالر کا جھٹکا اور وارن بوفے کو 3ارب 71 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…