ٹرمپ کے ٹویٹس کا الٹا اثر،امریکہ سے تعلقات تاریخ کی بدترین سطح پرلیکن پاکستان سٹاک ایکسچینج نے کمال کردکھایا،زبردست تیزی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کے دوران 2ہزار پوائنٹس سے زائد کی تیزی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 42 ہزار 523 کی سطح پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔ سرمایا امریکی صدر کے بیان کے بعد… Continue 23reading ٹرمپ کے ٹویٹس کا الٹا اثر،امریکہ سے تعلقات تاریخ کی بدترین سطح پرلیکن پاکستان سٹاک ایکسچینج نے کمال کردکھایا،زبردست تیزی







































