بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کے ذمے بیرونی قرضے، 89 ارب ڈالر:سٹیٹ بینک آف پاکستان

datetime 26  فروری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے غیرملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں جس کے مطابق پاکستان کے ذمے واجب الادا بیرونی قرضے 89 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کے ذمے غیر ملکی قرضے89 ارب ڈالر کی سطح

پر پہنچ گئے ہیں، گزشتہ سال بیرونی قرضوں میں 13 ارب 13 کروڑ ڈالرکا اضافہ ہوا۔ مرکزی بینک کے مطابق طویل المدتی قرضوں کا حجم 59 ارب 45 کروڑ ڈالر ہے جبکہ آئی ایم ایف کے قرضوں کا حجم 5 ارب 91 کروڑ ڈالر ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق حکومتی کنٹرول میں مختلف اداروں کے ذمے 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…