جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے قوانین میں تبدیلیاں لاناہوں گی ، ہارون شریف

datetime 3  مئی‬‮  2019

سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے قوانین میں تبدیلیاں لاناہوں گی ، ہارون شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیرمملکت برائے سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف نے کہاہے کہ سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے قوانین میں تبدیلیاں لاناہوں گی ، انفارمیشن ٹیکنالوجی،زرعی شعبے،متبادل توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری ترجیحات میں ہیںخرواں سال کے آخر تک پاکستان کاروباری آسانیوں میں بہتر نمبر پر آجائیگا۔جمعہ کوہارون شریف نے سرمایہ کاری کانفرنس… Continue 23reading سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے قوانین میں تبدیلیاں لاناہوں گی ، ہارون شریف

تیل کی قیمت کنٹرول کرنا حکومت کے ہاتھ میں نہیں، مشیر خزانہ

datetime 3  مئی‬‮  2019

تیل کی قیمت کنٹرول کرنا حکومت کے ہاتھ میں نہیں، مشیر خزانہ

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے واضح کیا ہے کہ تیل کی قیمت کنٹرول کرنا حکومت کے ہاتھ میں نہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات جلد طے ہو جائیں گے جس کے بعد صورتحال بہتر ہوجائے گی، دنیا میں کوئی ملک اکیلے ترقی نہیں کرسکتا، مل کر… Continue 23reading تیل کی قیمت کنٹرول کرنا حکومت کے ہاتھ میں نہیں، مشیر خزانہ

برٹش ایئر ویز اگلے مہینے کے آخر میں پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کردیگا : عبدالرزاق دائود

datetime 3  مئی‬‮  2019

برٹش ایئر ویز اگلے مہینے کے آخر میں پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کردیگا : عبدالرزاق دائود

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ برٹش ایئر ویز اگلے مہینے کے آخر میں پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کردیگا۔ جمعہ کو وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ… Continue 23reading برٹش ایئر ویز اگلے مہینے کے آخر میں پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کردیگا : عبدالرزاق دائود

بجٹ میں 480لگژری اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کاامکان

datetime 2  مئی‬‮  2019

بجٹ میں 480لگژری اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کاامکان

کراچی(این این آئی)آئندہ مالی سال 2019-20کے وفاقی بجٹ میں ملکی صنعتوں کے تحفظ کیلئے 480 لگژری اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے اور سیکڑوں دیگر اشیاء کو بھی ریگولیٹری ڈیوٹی کی فہرست میں شامل کیے جانے کا امکان ہے ۔اس ضمن میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ بجٹ کے حوالے سے مشاورت کے… Continue 23reading بجٹ میں 480لگژری اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کاامکان

حکومتی دعوے ٹھس ،مہنگائی کنٹرول سے باہر،ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردئیے

datetime 2  مئی‬‮  2019

حکومتی دعوے ٹھس ،مہنگائی کنٹرول سے باہر،ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردئیے

اسلام آباد (این این آئی)مارچ کے مقابلے میں اپریل میں مہنگائی میں 1.26 فیصد اضافہ دیکھا گیا ۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے اپریل تک مہنگائی میں 7 فیصد اضافہ ہوا ،اپریل 2018 کے مقابلے میں اپریل 2019 میں مہنگائی میں 8.82 فیصد اضافہ ہوا ۔ادارہ شماریات کے مطابق اپریل میں گاجر 54 فیصد… Continue 23reading حکومتی دعوے ٹھس ،مہنگائی کنٹرول سے باہر،ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردئیے

حفیظ شیخ بھی ناکام ۔۔۔!!! اپریل 2019پاکستان سٹاک ایکسچینج کی 14سالہ تاریخ کا بدترین مہینہ قرار

datetime 2  مئی‬‮  2019

حفیظ شیخ بھی ناکام ۔۔۔!!! اپریل 2019پاکستان سٹاک ایکسچینج کی 14سالہ تاریخ کا بدترین مہینہ قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسد عمر کے بعد حفیظ شیخ بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج کے حالات سمجھ نہ سکے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے اپریل 2019ءکی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی گئی  جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  اپریل 2019 پاکستان سٹاک ایکسچینج کی گزشتہ14 سال کی تاریخ کا بدترین مہینہ رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading حفیظ شیخ بھی ناکام ۔۔۔!!! اپریل 2019پاکستان سٹاک ایکسچینج کی 14سالہ تاریخ کا بدترین مہینہ قرار

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکااضافہ ،جانتے ہیں پاکستان میں فی تولہ قیمت کتنی بڑھ گئی؟

datetime 1  مئی‬‮  2019

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکااضافہ ،جانتے ہیں پاکستان میں فی تولہ قیمت کتنی بڑھ گئی؟

کراچی( آن لائن ) بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکااضافہ ،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا100روپے مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1281ڈالرسے… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکااضافہ ،جانتے ہیں پاکستان میں فی تولہ قیمت کتنی بڑھ گئی؟

ڈالر کی قیمت میں کمی

datetime 1  مئی‬‮  2019

ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی( آن لائن ) انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں3پیسے کی مزید کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں3پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں ڈالر کی… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں کمی

پاکستان کے کس علاقے سے گیس کےاعلیٰ نوعیت کے ذخائر دریافت کر لیے گئے؟ قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 1  مئی‬‮  2019

پاکستان کے کس علاقے سے گیس کےاعلیٰ نوعیت کے ذخائر دریافت کر لیے گئے؟ قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

ٹنڈومحمدخان (این این آئی)ٹنڈومحمدخان کے قریبی گائوں حافظ آباد میں او جی ڈی سی ایل کمپنی نے قدرتی گیس کے اعلیٰ نوعیت کے ذخائر دریافت کئے ہیں او جی ڈی سی ایل ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق گیس کے وسیع زخائر کے لئے مختلف علاقوں میں گیس کی تلاش کے لئے کوششیں کر… Continue 23reading پاکستان کے کس علاقے سے گیس کےاعلیٰ نوعیت کے ذخائر دریافت کر لیے گئے؟ قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی