بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

چین میں فولا د اور لوہے کی بعض مصنو عا ت کی قیمتو ں میں کمی ، بیشتر کی قیمتوں میں تیز ی سے اضا فہ

datetime 23  فروری‬‮  2018 |

بیجنگ(آئی این پی /شنہوا)رنگ شدہ فلیٹ سٹیل ،سٹین لیس سٹیل فلیٹس اور آسٹریلوی خا م لوہے کی ملکی قیمتوں میں سال کے آغا زکے مقا بلے میں2017کے اواخر میں کمی واقع ہوئی ہے قیمتوں میں -2.97فیصد سے -15.75فیصد کے درمیا ن کمی ہو ئی ہے

جبکہ کے فولا د کی دیگر بیشتر مصنو عا ت قیمتو ں میں 20 فیصد سے زیا دہ اضا فہ ہو ا ہے ،فولا د کی مصنو عا ت کی زیا دہ تر قیمتو ں میں تیز سے اضا فہ ہو ا ہے ،یہ اضا فہ فو لا د کی پیداوار ی گنجا ئش میں کمی پر بند ش اور فو لاد کی پید اوار پر پا بند یو ں کی وجہ سے ہو ا ہے ۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…