اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

”کھجوروں، بکریوں اورزرعی فارموں پر ٹیکس نہیں لگے گا“ محمد العبد

datetime 24  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طائف (مانیٹرنگ ڈیسک)  وزارت ماحولیات و پانی و زراعت نے واضح کیا ہے کہ کھجوروں، بکریوں اور محوری آلات پر ماہانہ فیس نہیں لگائی گئی۔ اس کے برخلاف سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات غلط ہیں۔ حقیقت سے انکا کوئی تعلق نہیں۔ سعودی وزارت زراعت ڈائریکٹر جنرل محمد العبد اللطیف نے توجہ دلائی کہ سوشل میڈیا پر یہ افواہیں پھیلائی جارہی ہیں کہ زرعی فارموں

سے متعلق اعدادوشمار جمع کرنے کا اصل مقصد فیسیں لگانا ہے۔جو کہ بالکل غلط ہے۔ اصل مقصد ابتدائی مرحلے میں یہ ہے کہ زرعی فارموں کو نئی خدمات فراہم کی جائیں۔ اجازت نامے فراہم کئے جائیں۔ وزارت سے مطلوبہ خدمات حاصل کی جاسکیں۔ حقدار کاشتکاروں کو معاوضے تقسیم ہوسکیں۔ سبز چارے کی کھیتی باڑی پر پابندی کے قاعدے ضابطے ترتیب دیئے جاسکیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…