اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

ہونڈا ایکارڈ کا ر کا جدید اور زبردست ماڈل پاکستان میں متعارف کرا دیا گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

ہونڈا ایکارڈ کا ر کا جدید اور زبردست ماڈل پاکستان میں متعارف کرا دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہونڈا کے دیوانوں کیلئے بڑی خبر ، انتظار کی گھڑیاں ختم ہو ئیں ، پاکستان میں ہونڈا یکارڈ کا نیا ماڈل متعارف کرا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہونڈا ایکارڈ کا 2016ماڈل متعارف کرا دیا گیاہے۔ نئی متعارف کرائی گئی کار ایکارڈ فیملی کی9th جنریشن ہے۔ جو دنیا بھر… Continue 23reading ہونڈا ایکارڈ کا ر کا جدید اور زبردست ماڈل پاکستان میں متعارف کرا دیا گیا

سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی

کراچی(آن لائن)ایک ہفتے کے دوران عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کے نرخ میں 24 ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونے کی قیمت 1160 ڈالر سے گھٹ کر 1136 ڈالر ہوگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی

سندھ بھر میں گنے کی خریداری بند

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

سندھ بھر میں گنے کی خریداری بند

کراچی(آن لائن)میرپور خاص سمیت سندھ بھر میں شوگر ملز کی جانب سے گنے کی خریداری بند کئے جانے پر کاشتکار رہنماوں نے شوگر ملز کے سامنے دھرنا دینے اور گھیراو کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔شوگر ملز نے پاسما کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کرشنگ سیزن بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ شوگر ملز ذرائع… Continue 23reading سندھ بھر میں گنے کی خریداری بند

محکمہ زراعت نے کپاس کی فصل کو محفوظ بنانے کے لئے دوست کیڑ ے بنانا شروع کردئیے ہیں 

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

محکمہ زراعت نے کپاس کی فصل کو محفوظ بنانے کے لئے دوست کیڑ ے بنانا شروع کردئیے ہیں 

لاہور ( این این آئی) محکمہ زراعت پنجاب نے کپاس کی فصل کو دشمن کیڑوں سے محفوظ بنانے کے لئے دوست کیڑ ے بنانا شروع کردئیے ۔ذرائع کے مطابق محکمہ زراعت پنجاب کی لیبارٹریز دوست کیڑ ے بنانے میں مصروف ہیں یہ دوست کیڑے کپاس پر حملہ کرنے والے کیڑوں کو تلف کریں گے ،ان… Continue 23reading محکمہ زراعت نے کپاس کی فصل کو محفوظ بنانے کے لئے دوست کیڑ ے بنانا شروع کردئیے ہیں 

پی آئی اے کا پروازوں کو محفوظ بنانے کیلئے بکروں کا صدقہ

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اے کا پروازوں کو محفوظ بنانے کیلئے بکروں کا صدقہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے نے طیاروں کی محفوظ پروازکے لیے بکروں کا صدقہ دینا شروع کردیا ہے۔قومی ائرلائن نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بجائے نیا طریقہ ایجاد کرلیا ہے اور طیاروں کی پرواز محفوظ بنانے کے لیے کالے بکروں کا صدقہ دینا شروع کردیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد… Continue 23reading پی آئی اے کا پروازوں کو محفوظ بنانے کیلئے بکروں کا صدقہ

راہداری منصوبہ کی تکمیل سے کس کو زیادہ فائدہ ہوگا، پاکستان یا پھر چین کو؟ماہرین نے نئے سوال اُٹھادیئے

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

راہداری منصوبہ کی تکمیل سے کس کو زیادہ فائدہ ہوگا، پاکستان یا پھر چین کو؟ماہرین نے نئے سوال اُٹھادیئے

کراچی (این این آئی) پاکستان اور چین کے اشتراک سے زیر تکمیل راہداری منصوبہ ہمارے لئے اسی صورت میں سودمند ہوسکتا ہے جب ہم اس کی تکمیل سے قبل اس کی تمام تفصیلات جن میں محاصل کی وصولیابی،صنعتی زونز کا قیام،بجلی کی پیداوار کے منصوبے اور مقامی لوگوں کو روزگار کی فراہمی کے معاملات چین… Continue 23reading راہداری منصوبہ کی تکمیل سے کس کو زیادہ فائدہ ہوگا، پاکستان یا پھر چین کو؟ماہرین نے نئے سوال اُٹھادیئے

چین اورامریکہ جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

چین اورامریکہ جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں تجارت کے ترقیاتی ادارے ٹی ڈی اے پی نے چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہونے والی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے 2جنوری2017ء تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ ٹی ڈی اے پی کے مطابق تین روزہ عالمی نمائش17 سے 19مئی2017ء تک منعقد ہوگی۔ چاول، گوشت، پھل، سبزیاں، خشک پھل… Continue 23reading چین اورامریکہ جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

23 لاکھ 20ہزار ملازمتیں،پاکستان کیلئے بڑی پیش گوئی کردی گئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

23 لاکھ 20ہزار ملازمتیں،پاکستان کیلئے بڑی پیش گوئی کردی گئی

اسلام آباد (این این آئی) چیف اکانومسٹ پاکستان ڈاکٹرندیم جاوید نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے آغاز سے آئندہ دو سال کے دوران 23لاکھ 20ہزار افراد کو روزگار ملے گا جس سے بے روزگاری کی شرح کو کم کرنے میں معاونت حاصل ہوگی۔ چیف اکانومسٹ پاکستان ڈاکٹرندیم جاوید نے… Continue 23reading 23 لاکھ 20ہزار ملازمتیں،پاکستان کیلئے بڑی پیش گوئی کردی گئی

گاڑی بیچنے والے ہوشیار! چالان کی رقم اب پرانا مالک ادا کریگا،وارننگ لیٹر جاری

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

گاڑی بیچنے والے ہوشیار! چالان کی رقم اب پرانا مالک ادا کریگا،وارننگ لیٹر جاری

لاہور ( این این آئی) گاڑی کا ٹرانسفر لیٹر نہ بنوانے پر چالان کی رقم پرانا مالک ادا کریگا،مالکان کو وارننگ لیٹر جاری کر دیئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائزاور پولیس نے گاڑیوں کے مالکان کو وارننگ لیٹر جاری کردیئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ گاڑی فروخت کرنے کے بعد اسے… Continue 23reading گاڑی بیچنے والے ہوشیار! چالان کی رقم اب پرانا مالک ادا کریگا،وارننگ لیٹر جاری