طیارہ حادثہ کے بعد پی آئی اے نے چترال کےلئے آپریشن شروع کرنے کااعلان ،اب کون ساطیارہ استعمال کیاجائے گا،جان کرآپ دنگ رہ جائیں گے
کراچی (این این آئی) پی آئی اے کا ایک ATR طیارہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے شیک ڈاؤن ٹیسٹ کے بعد پروازوں کے لئے کلیئر کر دیا۔ترجمان پی آئی اے نے کہا ہے کہ اس طیارہ کے فضائی آپریشن میں شامل ہونے سے گلگت اور چترال کیلئے پروازیں شروع ہو جائیں گی۔