بجٹ میں ایسی چیز پر ٹیکس کم کیاجارہاہے جس پر ہمیشہ بڑھایا جاتاتھا،حکومت نے حیرت انگیزاعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر خصوصی برائے ریونیو ہارون اختر نے عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت رواں ماہ پیش کی جانے والی بجٹ میں سگریٹوں پر ٹیکس کم کرسکتی ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے اس بات کی بھی وضاحت کی کہ کس طرح سگریٹوں کی غیرقانونی اسمگلنگ حکومت کیلئے چیلنج… Continue 23reading بجٹ میں ایسی چیز پر ٹیکس کم کیاجارہاہے جس پر ہمیشہ بڑھایا جاتاتھا،حکومت نے حیرت انگیزاعلان کردیا