پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر
کراچی(آن لائن)گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بلندیوں کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ،اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کے ایس ای100انڈیکس 43310پوائنٹس کی انتہائی بلند سطح کو چھونے کے بعد43270پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں30ارب سے زائدروپے کااضافہ ریکارڈکیاگیا۔اسٹاک ماہرین کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر