بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

سوزوکی سوئفٹ 2018 کا نیا ماڈل اگلے ماہ باقاعدہ طور پر متعارف ہوگا

datetime 18  جنوری‬‮  2018 |

کراچی(آن لائن)سوزوکی سوئفٹ 2018 اگلے ماہ میں باقاعدہ طور پر متعارف کرائی جا رہی ہے جس کی بکنگ شروع بھی ہوچکی ہے۔ سوزوکی سوئفٹ کا تھرڈ جنریشن ماڈل 1.2 لیٹر پٹرول 84 ہارس پاور انجن کے ساتھ ہو گا۔مختلف رپورٹس کے مطابق یہ گاڑی پہلے کے مقابلے میں زیادہ ہلکی ہوگی، جبکہ اس میں ایندھن کی اوسط پہلے کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہونے کا امکان بھی ہے۔ سوزوکی کی جانب سے یہ گاڑی آئندہ

ماہ انڈین ایکسپو میں متعارف کرائی جائے گی اور اس کی قیمت کا باضابطہ اعلان ہوگا۔تاہم امکان ہے کہ اس کی قیمت 5 سے 8 لاکھ بھارتی روپے (ساڑھے 8 لاکھ سے 14 لاکھ پاکستانی روپے تک) ہوسکتی ہے۔بھارت کے بعد یہ ماڈل ممکنہ طور پر پاکستان بھی رواں سال کسی وقت متعارف کرایا جائے گا، تاہم یہاں اس کی قیمت کیا ہوگی، اس بارے میں ابھی کچھ کہنا ممکن نہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…