بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

وہی ہوا جس کاڈرتھا،ڈیجیٹل کرنسی رکھنے والوں کو اب تک کاسب سے بڑا جھٹکا،صرف 24 گھنٹے میں اتنی بڑی کمی کہ سرمایہ کاروں کے 112 ارب ڈالرز ڈوب گئے

datetime 3  فروری‬‮  2018 |

لندن (آن لائن) ڈیجیٹل کرنسی کے قوائد مزید سخت کیے جانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بٹ کوائن اور دیگر ڈیجیٹل کرنسی میں سرمایہ کاری کے حوالے سے قوائد سخت کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ جبکہ 24 گھنٹے میں ڈیجیٹل کرنسی کی قدر 9 ہزار ڈالرز کی سطح

سے بھی نیچے چلی گئی ہے۔ ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قدر میں مزید کمی کے باعث 24 گھنٹے کے دوران سرمایہ کاروں کے 112 ارب ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ بٹ کوائن کی قدر میں کمی چین، جاپان اور جنوبی کوریا میں قوائد سخت کیے جانے کے اعلانات کے باعث واقع ہوئی۔ دوسری جانب مسلسل ہیکرز کے حملوں کے باعث بھی بٹ کوائن کے قوائد مزید سخت کیے جا رہے ہیں



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…