بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

کاروباری ہفتے کے اختتام پر پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس 249 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 44 ہزار 301 پر بند

datetime 3  فروری‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی)کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان ،100 انڈیکس 249 پوائنٹس کی کمی کے بعد 44 ہزار 301 پر بند ہوا۔ اس دوران ایک ارب 27 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 49 ارب 79 کروڑ روپے ہے۔ انڈیکس کی کم ترین سطح ہفتے کے دوران 43 ہزار 993 پوائنٹس رہی۔

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز 100 انڈیکس 249 پوائنٹس کی کمی کے بعد44 ہزار 301 پر بند ہوا۔ کاروبارہ ہفتے کے دوران 865 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار ہوا۔ ہفتے کے دوران انڈیکس کی کم ترین سطح 43 ہزار993 رہی۔ اس دوران ایک ارب 27 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔ کاروبار کئے گئے شیئرز کی مالیت 49 ارب 79 کروڑ روپے رہی ۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…