اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

فضائی کمپنیوں کی رینکنگ جاری ،پہلے اورآخری نمبرپر کون؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

فضائی کمپنیوں کی رینکنگ جاری ،پہلے اورآخری نمبرپر کون؟ حیرت انگیزانکشافات

لاہور( این این آئی )ائیر ہیلپ اسکور نامی ادارے نے فضائی کمپنیوں کی معیار ،سروس اور بروقت کارکردگی کے حوالے سے فہرست جاری کر دی ،بہترین 14کمپنیوں میں برٹش ائیرویز آخری نمبر پر جبکہ ایک بھی امریکی کمپنی شامل نہیں،مسلم فضائی کمپنی سر فہرست ہے ۔رپورٹ کے مطابق فہرست میں برٹش ائیرویز 14 ویں نمبر… Continue 23reading فضائی کمپنیوں کی رینکنگ جاری ،پہلے اورآخری نمبرپر کون؟ حیرت انگیزانکشافات

2018ء کے آخر تک ملک میں اضافی بجلی میسر ہوگی ‘ عرفان دولتانہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

2018ء کے آخر تک ملک میں اضافی بجلی میسر ہوگی ‘ عرفان دولتانہ

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ عمومی طور پر کمبائنڈ سائیکل پلانٹ36ماہ میں لگتاہے لیکن1223 میگا واٹ استعداد کا حامل بلوکی پاور پلانٹ 27ماہ کی مدت میں لگایاجارہا ہے جس کے اوپن سائیکل سے کل پیداوار کی دو تہائی بجلی ستمبر2017ء میں… Continue 23reading 2018ء کے آخر تک ملک میں اضافی بجلی میسر ہوگی ‘ عرفان دولتانہ

حکومت نے کسان کو مالی مشکلات سے نجات دلانے کے لئے سکیم متعارف کرا دی، رانا بابرحسین

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

حکومت نے کسان کو مالی مشکلات سے نجات دلانے کے لئے سکیم متعارف کرا دی، رانا بابرحسین

لاہور ( این این آئی)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا بابرحسین نے کہا ہے کہ دیہی معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے زراعت اور لائیو سٹاک کے لئے انقلابی حکمت عملی مرتب کرلی ہے ،پنجاب بھرمیں چھوٹے اوربڑے جانوروں میں اعلیٰ صلاحیت کے حامل نرسانڈ کے ذریعے قدرتی ملاپ سے پیداواری صلاحیت میں اضافہ کرنے… Continue 23reading حکومت نے کسان کو مالی مشکلات سے نجات دلانے کے لئے سکیم متعارف کرا دی، رانا بابرحسین

پاکستان کے بیرونی قرضوں کا حجم 73 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان کے بیرونی قرضوں کا حجم 73 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے بیرونی قرضوں کا حجم 73 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ مالی سال 2016 کے دوران پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 7 ارب 80 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کی گیا ہے اس سے پچھلے سال بیرونی قرضے بڑھنے کی بجائے 20 کروڑ ڈالر کی کمی کے… Continue 23reading پاکستان کے بیرونی قرضوں کا حجم 73 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

’’بلی تھیلے سے باہر آہی گئی ‘‘ بھارت کو پاکستان کے شاندار سی پیک منصوبے سے آخر کیا مسئلہ ہے ؟ دھماکے دار انکشاف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’بلی تھیلے سے باہر آہی گئی ‘‘ بھارت کو پاکستان کے شاندار سی پیک منصوبے سے آخر کیا مسئلہ ہے ؟ دھماکے دار انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور چین کے عظیم الشان منصوبے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے جہاں پاکستان میں ترقی کا نیا دور آئے گا وہیں ہزاروں ملازمتوں کے امکانات بھی روشن ہونگے ۔ پاکستان کے سب سے پیارے دوست ملک چین اور پاکستان کی کوششوں سے تکمیل کی جانب بڑھتے منصوبے کو دنیا میں موجود… Continue 23reading ’’بلی تھیلے سے باہر آہی گئی ‘‘ بھارت کو پاکستان کے شاندار سی پیک منصوبے سے آخر کیا مسئلہ ہے ؟ دھماکے دار انکشاف

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

کراچی(این این آئی)پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر, چار ماہ کے دوران پاکستانی روپیہ ایشیا کی دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں 24 فیصد تک بہتر ہوا ۔ پاکستانی روپیہ ایشیا کے دیگر ممالک کی کرنسیوں پر بازی لے گیا ۔ جولائی سے اکتوبر کے دوران پاکستانی روپیہ ایشیا کی دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں 24… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

پاکستان کا سب سے مہنگا شہر؟ حیرت انگیز رپورٹ جاری

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان کا سب سے مہنگا شہر؟ حیرت انگیز رپورٹ جاری

کراچی(این این آئی)اکتوبر میں مہنگائی کے لحاظ سے پاکستان کا دارالخلافہ اسلام آبادسرفہرست رہا،اسلام آباد میں مہنگائی کی شرح 4.4فیصد رہی ۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر اسلام آباد میں رہنے والوں کے لئے سب سے زیادہ بھاری رہا کیونکہ مہنگائی کی دوڑ میں شہر اقتدار سب پر بازی لے گیا جہاں مہنگائی میں اضافے… Continue 23reading پاکستان کا سب سے مہنگا شہر؟ حیرت انگیز رپورٹ جاری

پاکستان ریلوے کیلئے بہت بڑی خبر،چین اب کیاکرنے والا ہے،چینی اخبار گلوبل ٹائمز کی رپورٹ ، زبردست انکشافات

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان ریلوے کیلئے بہت بڑی خبر،چین اب کیاکرنے والا ہے،چینی اخبار گلوبل ٹائمز کی رپورٹ ، زبردست انکشافات

بیجنگ (آئی این پی )چین نے حالیہ سالوں میں پاکستان سمیت مختلف ممالک میں 5ہزار کلومیٹر کے ریلوے ٹریک تعمیر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ معروف چینی اخبار گلوبل ٹائمز کے مطابق چین ہائی سپیڈ ریلوے میں کامیابیاں حاصل کرنے کے بعد دنیا بھر میں ریلوے کے شعبہ میں اپنے تجربات پر عمل درآمد… Continue 23reading پاکستان ریلوے کیلئے بہت بڑی خبر،چین اب کیاکرنے والا ہے،چینی اخبار گلوبل ٹائمز کی رپورٹ ، زبردست انکشافات

دس، پچاس، سو اور ایک ہزار روپے کے پرانے نوٹ یکم دسمبر 2016 سے منسوخ ہو جائیں گے،سٹیٹ بینک

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016

دس، پچاس، سو اور ایک ہزار روپے کے پرانے نوٹ یکم دسمبر 2016 سے منسوخ ہو جائیں گے،سٹیٹ بینک

اسلام آباد (اے پی پی پاکستانی کرنسی کے دس، پچاس، سو اور ایک ہزار روپے کے پرانے ڈیزائن اور بڑے سائز والے نوٹ یکم دسمبر 2016 سے منسوخ ہو جائیں گے۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان کے مطابق پرانے ڈیزائن کے نوٹ 30 نومبر 2016ء تک قریبی بنک برانچ یا اسٹیٹ بنک، ای ایس سی آفس… Continue 23reading دس، پچاس، سو اور ایک ہزار روپے کے پرانے نوٹ یکم دسمبر 2016 سے منسوخ ہو جائیں گے،سٹیٹ بینک